@MuhammadUmair211#54 🇵🇰

Umair !

Ask @MuhammadUmair211

Sort by:

LatestTop

Previous

مذہب بھی تو بکتا ہے جسموں کی طرح۔۔۔ پھر یہ double standards کیسے ۔۔۔ خریدنے والے بھی تو ہم ہیں۔۔ فتوے بھی تو بکتے ہیں ان کی عزتوں کی طرح۔۔ دونوں کی بولیاں لگتی ہیں ایک ہی بازار میں۔۔ پیسے باقاعدہ اچھالے جاتے ہیں دونوں ہی محفلوں میں۔۔ پھر فرق ہے کہاں۔۔۔

deeda_dahi’s Profile PhotoXalaam
سوچ اور نظریہ۔
ضرورت اور کاروبار دو الگ الگ پہلو ہیں۔ ان کو الگ رہنے دیں۔

Related users

Next

Language: English