@mIrXajAwAd#69 🇵🇰

مرزا صاحب

Ask @mIrXajAwAd

Sort by:

LatestTop

Previous

Post something beautiful 🌹

Aliyabeli’s Profile PhotoA.
ہزاروں عام لوگوں میں ۔۔۔۔!!
‏میں بے حد عام سا لڑکا ۔۔۔۔!!
‏میرا لہجہ میری باتیں ۔۔۔۔۔!!
‏بہت ہی عام ہیں لیکن ۔۔۔۔!!
‏میں جزبے پاک رکھتا ہوں ۔۔۔!!
محبت خاص رکھتا ہوں ۔۔۔۔!!
‏⁧

People you may like

🌺

بابا جی کہتے ہیں پُتر انسان کون ہوتا ہے جو یہ کہے کہ میں خود نماز نہیں پڑتا میں خود رب کی عبادت نہیں کرتا ابھی بہت عمر باقی ہے بعد میں پڑھ لوں گا ارے او جھلیا تری زندگی ترے ہاتھ میں نہیں ہے اور رہی بات اسکی عبادت کی تو وہ اس نے ترے دل پہ کالی مہر لگا دی ہے وہ خود ہی تجھے اپنی طرف نہیں بلاتا اس نے تجھ سے نماز اسے یاد کرنے اور عبادت کرنے کا وسیلا ہی واپس لے لیا ہے...!!!

Post smth beautiful 🌸

ZaraHaq26’s Profile PhotoZara Haq
ایمان اچانک غائب نہیں ہو جاتا،چہرے کا نور اچانک ختم نہیں ہو جاتا،نمازوں سے سکون اچانک نہیں چلا جاتا،پہلے خوف خدا جاتا ہے،پھر نمازیں جاتی ہیں،پھر حیا پھر پردہ......
پھر ایمان چلا جاتا ہے......
آخر میں رہ جاتا ہے خالی دل،بے باک باتیں اور دو "نا محرم"......

Say something by heart :-)

heygmyup’s Profile PhotoAbdullah Nadeem
میرے زیادہ پاس مت آنا
میں وہ تہہ خانہ ہوں، جس میں شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیں، جو رات بھر روتے ہیں، سسکتے ہیں بلکتے ہیں۔۔
میں وہ تہہ خانہ ہوں، جس میں روز غموں کا عذاب آتا ہے مرے اندر کا انسان مار جاتا ہے مجھے چکناچور کر جاتا ہے مجھے آہیں دے جاتا ہے۔۔

random thoughts?

محبت کیا ھو آخر تم؟
بتاؤ نا،،!
کسی لیلہ کے مجنو ھو؟
کسی ہیر کے رانجھے ھو؟
کسی صاحباں کے مرزا ھو؟
کسی سسی کے پنوں ھو؟
کسی مستانے کی مستی ھو؟
کسی عاشق کا عشق ھو؟
کسی صوفی کا سجدہ ھو؟
کسی ذاھد کا تقوی ھو؟
کسی بُلھے کے گھنگھرو ھو؟
کسی مفتی کا فتویٰ ھو؟
آخر کیا ھو تم ؟؟
بتاؤ نا،،!

Next

Language: English